Thu
05
Dec
2024
، ملزمان سے ناجائز اسلحہ معہ گولیاں برآمد ، مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک سٹی پولیس نے سامر زمان ولد شیر زمان سکنہ مٹھیال حال ستار چوک اٹک سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں ، اور جلیل احمد عرف جیلا ولد جہانداد خان ساکن بھٹیوٹ جنڈ سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں ، تھانہ حضرو پولیس نے عابد خان عرف بیجو ولد اجرم خیل ساکن محلہ میاں مولا بخش
حضرو سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا ہے ۔