Thu
05
Dec
2024
ہماری نو خیز نسل میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں نئے دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے والدین اور اساتذہ کو باہم ملکر کردار ادا کرنا ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روز سالانہ نتائج اور تقسیم انعامات کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر پرنسل صداقت حسین نے کہا کہ
ہمارا مقصد اپنے علاقہ کے بچوں کو معیاری تعلیم وتربیت سے آراستہ کرنا ہے تاکہ وہ بڑے ہوکر ملک و قوم کی خدمت کرنے کے قابل ہو سکیں۔ آخر میں مہمان خصوصی نوابزادہ ملک عمر حیات خان اور سینئر صحافی افتخار ملک نے پوزیشن لینے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے۔