Thu
05
Dec
2024
ملزمان سے منشیات برآمد ، مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی اٹک پولیس نے ذوالفقار علی ولد افتخار عالم سکنہ اٹک خور د حال نئی آبادی دارالسلام کالونی اٹک شہر سے 10 لیٹر شراب ، تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے نصرت محمود ولد شیر افضل سکنہ ڈہوک مہدی داخلی برھان حسن ابدال سے 1020 گرام ہیروئن ، تھانہ پنڈی گھیب پولیس نے
عبدالرزاق عرف سادہ ولد نواب خان ساکن محلہ صوبیدار لعل خان پنڈی گھیب سے 1510 گرام چرس برآمد کر کے تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیا ہے ۔