پنڈی گھیب، غریبوال کے قریب سوزوکی وین کو حادثہ،5 زخمی

پنڈی گھیب، غریبوال کے قریب سوزوکی وین کو حادثہ،5 زخمی

پنڈی گھیب( ڈیلی اٹک نیوز)پنڈی گھیب کے نواحی علاقہ غریبوال سٹاپ کے قریب

خواتین اساتذہ کو سکول لے جانے والی سوزوکی وین

 تیز رفتاری کے سبب درخت سے ٹکرا گئی حادثہ کے نتیجہ میں ڈرائیورسمیت پانچ خواتین اساتذہ زخمی ہو گئیں

جنہیں ریسکیو 1122 پنڈی گھیب کے عملہ نے فوری طور پر 

 

 

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی گھیب منتقل کیا اور راستہ میں طبی امداد فراہم کی ۔