Thu
05
Dec
2024
تفصیلات کے مطابق ہجڑی کے لوگوں کو کھڑپہ یونین کونسل جانے کے لیے گھنٹوں گاڑیوں کا انتظار کرنا پڑتا ہے اگر یونین کونسل پہنچ جائیں تو وہاں کام ہی نہیں ہوتا لہٰذا ہجڑی کو ملہواولی یونین کونسل کے ساتھ کیا جائے، تا کہ ہم لوگ مشکلات سے بچ سکیں ڈاکخانہ ملہواولی ہائی سکول بوائز اور گرلز ملہوالی سے ہجڑی کا فاصلہ تین کلو میڑ جب کے کھڑپہ پندرہ کلو میڑ دور ہے کی علاقے کے ایم پی اے اور ایم این اے اور
علاقے کے یونین کونسل ناظم نمبردار حضرات سے گزارش ہے کے ہم کو مزید مشکلات سے بچایا جا سکے ۔