Fri
23
May
2025
میں جہاں سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر سہیل اعجاز اعوان کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ حسن ابدال ڈاکٹر نعیم اختر کی زیر نگرانی کرونا وائرس سے بچائو کیلئے یہ سنٹر لگایا گیا اور شہریوں میں آگاہی کیلئے بنیادی مرکز صحت خودہ میں لیڈی ڈاکٹر اقراء جاوید جن کی معاونت لیبارٹری ٹیکنیشن امانت خان ، فوکل پرسن شفیق الرحمان خٹک ، ویکسینیٹر ملک عارف سلطان ، سی ڈی سی سپروائزر عمر وقاص ، سینٹری انسپکٹر جواد ایوب شامل ہیں نے فیلڈ میں جا کر لوگوں کو کرونا وائرس کی تباہ کاریوں اور اس سے بچاءو کے سلسلہ میں آگاہ کیا اور بتایا کہ بار بار صابن سے 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھوئے جائیں ، سینیٹائزر کے استعمال کے علاوہ
چہرے پر ماسک اور ہاتھوں میں دستانے لگانے کے علاوہ سماجی فاصلہ بھی ضروری ہے ۔