Thu
05
Dec
2024
پنڈی گھیب ٹی ایچ کیو کے ڈاکٹرز نرسزز اور ریسکیو،1122 کے عملے میں این 95 ماسک اور کرونا وائرس سے بچاو کے لیے سفیٹی کیٹس اور گاگلز تقسیم کیے گئے
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب حیدر عباس اور ایم ایس پنڈی گھیب ٹی ایچ کیو ڈاکٹر عابد موجود تھے
کرونا کے خلاف لڑنے والے فرنٹ پر پیرامیڈیکل سٹاف ریسکیو 1122 سرکاری محکمہ جات میں ماسک اور کٹس تقسیم کی گئیں
اس پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب نے کہا کہ ہماری ریسکیو ٹیم کے جوان دن رات مریضوں کو ریسکیو کرنے میں مصروف ہیں۔