Contact Us

شکر الحمد اللہ اٹک نیوز فیس بک کے بعد اپنے قارئین کیلئے ویب سائٹ

(www.dailyattocknews.com)

پر بھی اب دستیاب ہے۔ ہماری کوشش تھی کہ اپنے علاقے کی خبریں، تصاویر، مسائل و دیگر تقریبات کو اٹک نیوز کے قارئینتک پہنچانے کیلئے کوئی ایسا پلیٹ فارم ہونا چاہیے جو ہمارے ضلع اٹک کی پہچان ہو اور جس میں صرف ضلع اٹک کی ہی خبریں، تصاویر، اشتہارات و دیگر سرگرمیاں ہوں۔جس کا آغاز  کئی سال پہلے اٹک نیوز کے فیس بک صفحہ

https://www.facebook.com/dailyattocknewscom/

کی صورت میں کیا گیا۔ آپ لوگوں کی محبت ،آراء، تجاویز کے بعد اب اٹک نیوز نے ویب سائٹ پر بھی اپنا آغاز کر دیا ہے۔ اس پلیٹ فارم کی کامیابی تب ہی ممکن ہے جب اٹک نیوز کے قارئین بھرپور ساتھ دیں۔ اس کے لیے قارئین سے گزارش ہے کہ ویب سائٹ کا وزٹ کیا کریں اور خبریں ، کالم وغیرہ پڑھنے کے بعد اپنی آراء، تجاویز سے ضرور آگاہ کر یں۔ ہماری کوشش ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں جہاں بھی کوئی اٹک کا باسی رہتا ہوں اس تک لمحہ بہ لمحہ خبریں، معلومات فراہم کی جاتی رہیں۔
چیف ایڈیٹر: صدیق فخر
اٹک نیوز کے لیے اپنی آراء، مضامین، خبریں، تصاویر اور اشتہارات دیئے گئے ای میل ایڈیس پر بھیجیں۔
attocknews19@gmail.com