Thu
05
Dec
2024
ڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفسیر نے سرکل پنڈیگھیب میں شین شی آئل اینڈ گیس کمپنی ڈھوک عنایت کا وزٹ کیااور سیکیورٹی انتظامات کو چیک کیا اور مفصل ہدایات جاری کیں۔
اس موقع پر ایس ایچ او پنڈیگھیب بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔ ڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفسیر
نے سیکورٹی کمپنی کے اہلکاروں کو سیکورٹی کے متعلق بریف کیا۔