Thu
23
Apr
2026

، پی ایس ٹو قاضی احمد اکبر نے شہزاد شاہ کے ہمراہ اپنے دیرینہ ساتھی وسیکرٹری اطلاعات لیبر ونگ تحریک انصاف حضرو سہیل خان آف ویسہ کے
قریبی عزیز کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں مقامی شادی ہال ایلٹن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی
اس موقع پر دولہا کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کی ۔
