المکہ رینٹ اے کار ہٹیاں کا مرہ کینٹ کا شاندار افتتاح

المکہ رینٹ اے کار ہٹیاں کا مرہ کینٹ کا شاندار افتتاح

اٹک ( ڈیلی اٹک نیوز) المکہ رینٹ اے کار ہٹیاں کا مرہ کینٹ کا شاندار افتتاح ہو

شرکاء افتتاح سے پروپرائیٹر اعزاز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہاں ہر قسم گاڑیاں رینٹ پر دستیاب ہیں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے بس اور ہائی ایس بھی دستیاب ہیں رینٹ کے نرخ انتہائی مناسب ہیں

گاڑیاں ہر وقت دستیاب ہیں اس پر وقار افتتاحی تقریب میں ملک عامر ، حافظ مدثر ، طفیل خان ، شیخ گلزار خان ، بادشاہ خان ، بزنس مین رضا خان 

 

، آغا خان ، لائق گجر ، با بر ، ملک آصف اعوان و دیگر نے شرکت کی اور اعزاز ملک عامر کو المکہ رینٹ اے کار کی مبارکباد دی ۔