ضلع بھر میں بلدیہ عملہ اور ریسکیو1122کا اہم شاہراہوں پرسپرے

ضلع بھر میں بلدیہ عملہ اور ریسکیو1122کا اہم شاہراہوں پرسپرے

اٹک ( ڈیلی اٹک نیوز) اٹک میں کرونا وائرس کے سلسلہ میں حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے 

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر میاں محمد اشفاق اور ان کے عملہ نے اٹک کی 6 میونسپل کمیٹیوں کے

عملہ کے ساتھ مل کر اہم شاہراہوں ، تجارتی مراکز اور دیگر مقامات پر

سپرے کیا شہریوں نے ریسکیو 1122 اور میونسپل کمیٹی 

 

کے عملہ کی دن رات کی جانے والی کاوشوں کو سراہا ہے ۔