Fri
17
Apr
2026
نیلم (بیورورپورٹ ) چور رات کی تاریکی میں دکانوں کا صفایا کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر آٹھمقام کے نواحی چک مقام میں پٹرول پمپ کے احاطہ میں چوروں نے رات کی تاریکی میں چوروں نے ٹیلر ماسڑ خان محمد اور بشارت راجہ کی دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے کپڑے مشینری چوری کر کے لئے گئے ہیں۔ وقوعی کی اطلاعی رپورٹ تھانہ پولیس آٹھمقام میں دے دی گئی ہے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
