Sun
03
May
2026

حضرو: سماج دشمن کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران اسلحہ اور منشیات برآمد ، 2 ملزمان گرفتار ، مقدمات درج تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر تھانہ حضر و محمد سلیم نے محمد عمران ولد ہاشم خان ساکن سیدن حضرو سے 1100 گرام چرس ، اے ایس آئی تھانہ رنگو ملک حبیب الرحمان نے سمیع اللہ ولد لطیف خان ساکن محلہ لیے کورونہ ارمڑپایان پشاور سے رائفل کلاشنکوف معہ 4 گولیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔
