Mon
18
May
2026
جنڈ:کرایہ دار اور مالک مکان کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ، مکان مالک اور کرایہ دار گرفتار ، مقدمات درج ، تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی تھانہ جنڈ شبیر احمد نے محمد فیصل ولد منور خان ساکن جنڈ کرایہ دار اورمکان ازان اختر ولد محمد طفیل اعوان ساکن محلہ نے تھانہ میں کرایہ داری کا اندراج نہ کرایا ہے اس طرح ہر 2 مالک مکان اختر نواز اورکرایہ دار محمد فیصل نے گورنمنٹ آف پنجاب کے بنائے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی ہے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیاگیا ہے۔
