حضرو،تربیلہ موڑ پرسابق وزیرشیخ آفتاب نے نجی ہسپتال کا افتتاح کر دیا

 اٹک:سابق وفاقی شیخ آفتاب احمد نے تربیلہ موڑ حضرو میں شفاء ہسپتال کا افتتاح کرتے ہوئے تختی کی نقاب کشائی کی اور فیتہ کاٹا۔ اس موقع پر ضلعی صدر مسلم لیگ ن محمد سلیم شہزاد، لیگی رہنما ڈاکٹر اشرف بٹ، سابق چیئرمین بلدیہ اٹک شیخ ناصر محمود، سابق وائس چیئرمین ملک طاہر اعوان، شیخ اجمل محمود، شیخ ساجد محمود، سٹی صدر حضرو حاجی احسا ن خان، فیاض خان آف جلالیہ حاجی عارف محمود ملک و دیگر نے شرکت کی۔، یوتھ رہنما نعمان خان علی زئی، تیمور شاہ، شیخ حامد قدوس و دیگر بڑی تعداد میں موجود تھے۔