Fri
22
May
2026

اٹک ( نمائندہ اٹک نیوز ) آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان کی خصوصی ہدایات پر ڈی پی او کی زیر نگرانی پولیس لائن اٹک میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے پولیس افسران و جوانان ٹریفک پولیس اور ایلیٹ فورس کے جوانوں نے شرکت کی اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا ہے کہ جنرل پریڈ کا مقصد پولیس اہلکاروں کی فزیکل فٹنس اور ڈسپلن میں بہتری لانا ہے ۔
