ایس ایس پی وحید الرحمان خٹک کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد

اٹک(نمائندہ اٹک نیوز) ایس ایس پی نیشنل ہاویز اینڈ موٹروے پولیس وحید الرحمان خٹک کو حج کی ادائیگی سے واپسی پر جملہ سٹاف نے مبارکباد دی اس موقع پر ڈی ایس پی ثاقب حسین شاہ ، انسپکٹران ملک اسلام ، جواد خٹک ، قاضی حمید انسپکٹر اسلام دانش اور اکاؤنٹنٹ اخلاص بھی موجود تھے ۔