Sat
18
Apr
2026

فتح جنگ:ولائتی شراب برآمد ہونے پر مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی تھانہ فتح جنگ محمد نثار نے سوزوکی کیری ڈبہ کی چیکنگ کے دوران جسے ڈرائیور مسعود خان سکنہ میکی ڈھوک چلا رہا تھا سے اور اس کی برابر والی سیٹ پر بیٹھے میر افضل سکنہ ملال فتح جنگ سے ولائتی شراب کی بوتلیں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
