جنڈ اور حضرو پولیس کی کارروائی، اسلحہ و گولیاں برآمد ، مقدمہ درج 

ملزمان اٹک پولیس کی حراست میں

حضرو پولیس نے پرویز محمود سے کلاشنکوف معہ گولیاں ، جنڈ پولیس نے بشارت حسین سے 30 بور پسٹل معہ گولیاں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے 

 

اٹک :تھانہ حضرو پولیس نے پرویز محمود ولد سکندر خان ساکن تحصیل حضرو سے 1 کلاشنکوف معہ گولیاں 

تھانہ جنڈ پولیس نے بشارت حسین ولد نظام دین سکنہ فتح جنگ سے 30 بور پسٹل معہ گولیاں برآمد کر کے

 دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیا ہے ۔