جنڈ،جے یو آئی کے زیر اہتمام رحمت اللعالمین کانفرنس 14 دسمبر کو ہو گی

جنڈ،جے یو آئی کے زیر اہتمام رحمت اللعالمین کانفرنس 14 دسمبر کو ہو گی

 کانفرنس کی صدارت مفتی محمد عبداللہ ، سرپرستی مفتی محمدادریس اور زیر نگرانی مولانا حامد نواز مفتی سعید الرحمان ہو گی 

جنڈ،جمعیت علمائے اسلام تحصیل جنڈ کے زیر اہتمام رحمت اللعالمین کانفرنس مونگ پھلی منڈی جنڈ میں 14 دسمبر بروز ہفتہ دوپہر 12 بجے تا نماز عصر منعقد ہو گی۔

 کانفرنس کی صدارت مفتی محمد عبداللہ ، سرپرستی مفتی محمدادریس اور زیر نگرانی مولانا حامد نواز مفتی سعید الرحمان ہو گی۔

 مہمان خصوصی شاہین ختم نبوت ؐ مولانا اللہ وسایا ، مولانا سعید یوسف پلندری اور ضلعی امیر جے یو آئی مفتی تاج الدین ربانی ہوں گے۔

 

 کانفرنس میں ثنا خواں مولانا محمد منیر کراچی ہدیہ نعت پیش کریں گے ۔