Sat
16
May
2026

مٹھیال:سابق چیئر مین یو سی مٹھیال سردار آصف علی خان نے اپنے بیان میں لاہور داتا دربار خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے حکومت وقت سے اپیل کی ہے کہ سانحہ داتا دربار کے ملزمان کو جلد از جلد ٹریس کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے انہوں نے شہدا پولیس اور شہریوں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان کے مبارک ماہ میں دشمن پاکستان نے بزدلانہ کاروائی کر کے بے گناہ افراد کو شہید کیا ہے حکومت ٹھوس اقدامات کر کے دہشت گردخود کش حملے کرنے والی نتظیم کو ٹریس کر کے کیفردار تک پہنچائے ۔
