اٹک: ضلعی انتظامیہ کے متعلق شکایات کیلئے سیل قائم

اٹک: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر ہر ضلع کے انتظامی امور کی نگرانی کیلئے شکایات سیل قائم کر دیا گیا ہے ،اب عوام پولیس،صحت ،تعلیم اور ضلعی انتظامیہ کے متعلق شکایات کو 0800-02345  پر درج کروا سکتے ہیں،شکایت کی صورت میں اعلیٰ حکام مناسب اور فوری ایکشن لیں گے۔