Wed
20
May
2026

جنڈ ( ظفر اقبال سے/ مانیٹرنگ ڈیسک اٹک نیوز) پولیس اسٹیشن جنڈ کی منشیات اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی تھانہ جنڈکے ایس آئی ابرار احمد نے مخبر خاص کی اطلاع پرایک شخص زبیر جاوید ساکن جنڈسے 1800 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔جب کہ دوسر اواقعہ میں تھانہ جنڈ کے اے ایس آئی محمد انور نے ایک شخص فردوس احمد ولد گل محمد خان سکنہ کرک سے پسٹل 30 بور معہ متعدد روند برآمدکرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
