Fri
22
May
2026

جنڈ ( ظفر اقبال + ڈیلی اٹک نیوز) جنڈ کے گائوں جلوال میں دو بچے ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق محمد حسن بعمر تقریبا15/16سال اور محمد احتشام بعمر تقریباََ 11/12سال ڈیم میں نہانے کے دوران ڈوب کر جا ں بحق ہو گئے ، جاں بحق ہونے والے بچوں کی نعشیں نکال لی گئیں ۔ ڈوبنے والے بچوں کی نماز جنازہ جلوال گائوں میں ادا کر دی گئی ۔
