Fri
22
May
2026

حسن ابدال ( نمائندہ اٹک نیوز ) تھانہ صدر حسن ابدال کی حدود سے لاش برآمد ، تفصیلات کے مطابق گائوں پوڑ میانہ میں لاش برآمد ہوئی تفتیش کرنے پر لاش کی شناخت جہان آباد کے رہائشی الیاس نامی شخص سے ہوئی تاہم الیاس کی وفات کا کچھ علم نہ ہو سکا ۔
