Mon
11
May
2026

جنڈ: مبشر فلک اعوان بھاٹھہ اور معروف سماجی رہنما ملک محمد آصف بڈھیال کے زیر اہتمام تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جنڈ میں ایک روزہ فری آئی کیمپ لگے گا۔ مورخہ 26 اپریل بروز جمعہ کو الشفاءاسلام آباد سے آئی ہوئی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کرے گی انتہائی کم قیمت پر عینکیں بھی دی جائیں گی یہ ایک روزہ کیمپ مبشر فلک اعوان بھاٹھہ کی وساطت و زیرسرپرستی ملک محمد آصف بڈھیال کے والدین کے ایصال ثواب کیلئے لگوایا جا رہا ہے۔
