Sun
21
Jun
2026

اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ سابقہ روایات کے مطابق تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے بھرپور کوششیں کی جائیں گی تاجر برادری کا وزیر اعظم عمران خان پر مکمل اعتماد ہے حالیہ دنوں میں حکومتی اور عسکری قیادت کے ساتھ ملک کے معروف صنعتی اداروں کے سربراہان اور بڑی کاروباری شخصیات کی جو کامیاب میٹنگ ہوئی ہیں ان میں تاجر برادری کو ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اجلاس میں مرزا عبدالرحمان کی قائدانہ صلاحیتیوں کو سراہا گیا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
