Fri
17
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو پولیس نے محمد شعیب ولد محمد صادق قوم کمہار سکنہ اتوار منڈی محلہ عید گاہ حضرو سے 1570گرام چرس ،
تھانہ رنگو پولیس نے اسحاق ولد کرم ا لہٰی جولاہا سکنہ محلہ حبیب خیل ملاح حضرو سے460 گرام چرس ، تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے مدثر کامران ولد
کامران خان راجپوت ساکن پنڈ ملی حسن ابدال سے 30 بور پسٹل معہ 5 گولیاں برآمد کر کے ملزمان کے
خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے ہیں ۔
