Thu
23
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد پولیس نے طارق محمود ولد مسعود الہٰی سا کن ملک آباد جھنگی سیداں تحصیل و ضلع اسلام ا آباد سے 1100 گرام چرس
تھانہ انجراء پولیس نے محبت حسین ولد حبیب خان سکنہ گڑدی جنڈ سے 1100 گرام چرس
تھانہ انجراء پولیس نے اسلم عرف اسلمو ولد محمد اکرم سکنہ عالم آباد داخلی لکڑ مار سے 1400 گرام چرس اور پسٹل 30 بور برآمد کر کے
تینوں ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا ہے ۔
