Sat
25
Apr
2026

ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی اور ڈی ایس پی سرکل حضرومحمد اسلم ڈوگر کی منشیات کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران حضروپولیس کے ایس ایچ او حاجی گلفراز کی نگرانی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کاروائیوں میں 6ملزمان گرفتارتھانہ حضرو کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بدنام زمانہ تین منشیات فروش ابرار ولد خان بہادر ساکن محلہ مغربی حمید تحصیل حضرو سے1160گرام چرس برآمد کی ،منشیات فروش محمد ناصرسے300گرام
چرس برآمد کی اور منشیات فروش اسد خان عرف ٹھڈا سے1100گرام چرس برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
