کوروناوائرس سےمتاثرہ مریضہ بھی تیزی سے روبہ صحت ،دوبارہ  ٹیسٹ منفی آ گیا

کوروناوائرس سےمتاثرہ مریضہ بھی تیزی سے روبہ صحت ،دوبارہ  ٹیسٹ منفی آ گیا

پنڈی گھیب (ڈیلی اٹک نیوز ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک میں زیر علاج غریبوال سٹاپ نمبر 1 کی رہائشی خاتون تیزی سے روبہ صحت ہو رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک میں زیر علاج غریبوال سٹاپ نمبر 1 کی رہائشی خاتون تیزی سے روبہ صحت ہو رہی ہے  7 روز سے علاج کے

بعد کرونا وائرس کے حوالہ سے اس خاتون کا پہلا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے محکمہ صحت کی جانب سے علاج کے

مجوزہ طریقہ کار کے مطابق خاتون کا ایک مزید کرونا ٹیسٹ کیا جائے گا اگر وہ منفی میں آیا

 

 تو خاتون کو صحت یاب قرار دے کر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا ۔