گلشن جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن کی طرف سے شکردرہ میں راشن تقسیم

گلشن جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن کی طرف سے شکردرہ میں راشن تقسیم

حضرو( ڈیلی اٹک نیوز) شکردرہ ریلیف فنڈ کے تحت گلشن جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن نے اپنی مدد آپ کے تحت کرونا وائرس کے پیش نظر

 لاک ڈاون کے اس مشکل وقت میں غرباء ، مساکین اور مستحق افراد کو راشن دیا گیا جس میں استادالعلماء حضرت مولانا حافظ فرمان الہٰی ، صاحبزادہ طاہر محمود ، ٹھیکیدار محبوب الہٰی ، حاجی سلمان حکیم ، راجہ آفتاب احمد ، شیخ کامران احمد ، محبت منشی ، حافظ علی اصغر ، قاری محمد عمیر ، مولانا بلال احمد ، حاجی اشرف ، حافظ محمد زاہد ، حافظ احسان الہٰی ، قاری نور رحمت کے علاوہ علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن کی عدم موجودگی میں 50 غرباء ، 

 

مساکین اور مستحقین افراد کو راشن اور نقد رقوم تقسیم کی گئی ہے ۔