Fri
17
Apr
2026

انہوں نے ان خیالات کاا ظہارفقہءجعفریہ کے ایک وفد سے ملا قات میں کیا،وفد کی قیادت علامہ سید زاہد عباس کاظمی نے کی۔
اس موقع پر محرم الحرام سے متعلق امور زیر بحث لائے گئے۔ڈی سی اٹک نے کہا کہ محرم کے مقدس ماہ میں علماءو مشائخ کے تعاون سے ایثار و محبت کا درس زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس اہم و مقدس ماہ میں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کر دہ احکامات کے مطابق عوام الناس کو سہولیات مہیا کی جائیں گی۔
