Wed
06
May
2026

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے عید پر 3 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ چھٹیاں جمعہ 31 جولائی، ہفتہ یکم اگست اور اتوار 2 اگست کی ہوں گی۔
خیال رہے کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ یکم اگست بروز ہفتہ ہوگی۔
گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی تھی کہ عید کے مخصوص دنوں کےعلاوہ کوئی اضافی چھٹی نہ دی جائے
اور انہوں نے عوام سے اپیل کی تھی کہ عید سادگی سے منائی جائے۔
