Thu
16
Apr
2026

ریلوے ملازم 32 سالہ محمد رضوان ولد دین بادشاہ اٹک خورد کے سٹیشن پر چلتی ٹرین سے اترتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر گیا
جس کے نتیجے میں پاﺅں کٹ کر علیحدہ ہو گیا ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال اٹک منتقل کر دیا ۔
جہاں ڈاکٹروں نے اسے ریسکیو ایمبولینس میں راولپنڈی ریفر کر دیا۔
