بھمبر: مین شاہرائوں پر تعمیراتی سامان کی بھر مار سے ٹریفک جام معمول

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ ) بھمبر شہر کی مین سڑ کوں بازاروں اور گلیوں میں جگہ جگہ تعمیرا ت کیلئے تعمیراتی میٹریل بھر مار ٹریفک جا م ،ایکسیڈ نٹ ہو نے کیسا تھ سا تھ پید ل چلنے وا لوں کو بھی شدید دشواری کا سامنا ٹر یفک پو لیس ،سٹی پو لیس سمیت بلد یہ بھمبر نے بھی آنکھیں بند کر لی بھمبر شہر میں جگہ جگہ بغیر اجازت کنسٹر کشن میٹر یل ڈا لنے پر شہر یوں کا شدید احتجا ج ڈپٹی کمشنر ،ایس ایس پی اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر کی مین سڑ کوں ،بازاروں اور گلیوں میں تا جروں اور شہر یوں نے جگہ جگہ تعمیرا ت کیلئے کنسٹر کشن میٹر یل ڈا ل رکھا ہے جس سے ٹر یفک کا نظا م بھی بر ی طر ح متاثر ہو رہا ہے اور اس کیسا تھ سا تھ ایکسڈ نٹ کی تعداد میں بھی اضا فہ ہو رہا ہے جبکہ پیدل چلنے والے شہر یوں مسا فروں اور گا ہکوں کو بھی شدید مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے جس پر ٹر یفک پو لیس ،سٹی تھا نہ پو لیس اور بلدیہ بھمبر نے آنکھیں بند کررکھی ہیں بھمبر کے شہر یوں نے جگہ جگہ بغیر اجا زت کنسٹر کشن میٹر یل ڈا لنے پر شد ید احتجا ج کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر بھمبر ،ایس ایس پی بھمبر اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔