مفتی ابوطیب رفاقت علی حقانی کی طبیعت بہتر،عیادت و دعاگوتمام حضرات کا شکریہ 

اٹک ۔۔۔جمعیت علمائے پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری استاذالعلماءمفتی ابوطیب رفاقت علی حقانی بانی و پرنسپل جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ کی 18روزہ علالت کے بعد طبیعت سنبھلنے لگی ، انہوں نے ہسپتال ،گھر پر عیادت کے لئے آنے والے،بذریعہ فون کالز ،سوشل میڈیا ودیگر ذرائع ابلاغ بالواسطہ ،بلا واسطہ عیادت و صحت یابی کی دعائیں کرنے والے تمام حضرات کا شکریہ ادا کیا ۔