Mon
04
May
2026

اٹک: جی ٹی روڈ ہٹیاں پر کار درخت سے ٹکرا گئی، ذرائع کے مطابق کار تیز رفتاری کے باعث روڈ سے سلپ ہو کر درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں باپ بیٹا شدید زخمی ہو گئے، اطلاع ملنے ریسکیو1122حضرو کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیا زخمیوں میں 22 سالہ شوکت ولد رازی گل اور 45 سالہ رازی گل شامل ہیں۔
