جشن نیزہ بازی 25اپریل چھجی مار مروال میں ہو گی 

جنڈ: ون ڈے جشن نیزہ بازی 25اپریل بروز جمعرات کو چھجی مار مروال میں زیر سرپرستی ملک غلام حسین چیئر مین یو نین کونسل کھنڈہ اور سردار انجم نثار خان چیئر مین یو سی بسال کے زیر سرپرستی منعقد ہو رہی ہے جس کے مہمان خصوصی ایم این اے میجر (ر) طاہر صادق ،ایم پی اے ملک جمشید الطاف ہوں گے ۔