Mon
18
May
2026

اٹک: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر انچارج ٹریفک ایجوکیشن سیکٹر اٹک انسپکٹر عثمان نے گورنمنٹ ہائی اینڈ سیکنڈری سکول کامرہ روڈ اٹک میں ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جہاں بچوں کو ٹریفک کے اصولوں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔ورکشاپ کے بعد بچوں میں ٹریفک آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے۔
