Fri
22
May
2026

جنڈ ( ظفر اقبال سے+ نمائندہ اٹک نیوز ) پنجاب دانش سکول گرلز کیمپس جنڈ ضلع اٹک کا شاندار رزلٹ ، بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن نے 19 اگست ء2019 کو جماعت نہم سیشن 19- 2018 کا رزلٹ کا علان کیا گیا۔ جس میں دانش سکول گرلز اٹک کی پری میڈیکل گروپ کی طالبہ زیب شہزاد ولد شہزاد اقبال رولنمبر 489232 نے 505 میں سے 496 نمبر حاصل کر کے سکول میں اول پوزشن حاصل کی۔ 57 طالبات نے A+ گریڈ اور 13 طالبات نے A گریڈ حاصل کیا۔
