Fri
22
May
2026

اٹک :ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کے ویژن کے مطابق 2019ء میں شروع ہونے والے پروگرام ہر گھر میں فرسٹ ایڈر کے تحت ریسکیو 1122 اٹک کی کمیونٹی ٹیم نے ضلع بھر کی 72 یونین کونسلز میں 17 ہزار افراد کو فرسٹ ایڈ کی تربیت کروائی جبکہ 3 ہزار 500 ریسکیو رضا کار تیار کیے جو کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ضلع بھر کے تمام سکولوں میں طلبہ و طالبات کو فرسٹ ایڈ کی تربیت دی گئی ۔
