Thu
23
Apr
2026

نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں قاسم سوری کی درخواست پر سماعت ہوئی ، مختصر سماعت کے بعد عدالت نے سٹے آرڈر جاری کردیا اور قاسم سوری سے متعلق الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا
سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علی محمد نے کہا کہ ہم عدالت کے فیصلے کوسراہتے ہیں ، پی ٹی آئی کے کارکن قاسم سوری کیساتھ ہیں
