اٹک نیوز کی ایک اور کاوش، تحصیل جنڈ کیلئے الگ سے صفحہ مختص

اٹک: اٹک نیوز نے تحصیل جنڈ کے قارئین کے لیےتحصیل جنڈ کی خبروں پر مشتمل صفحہ الگ سے تشکیل دے دیا ہے، اگر آپ صرف تحصیل جنڈ کی خبریں پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر جنڈ کے صفحہ پر کلک کریں گے تو وہاں پر صرف تحصیل جنڈ کی ہی خبریں ہوں گی۔