اٹک، منشیات اور اسلحہ کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

اٹک، منشیات اور اسلحہ کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

حضرو، حسن ابدال(ڈیلی اٹک نیوز) منشیات اور اسلحہ کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار ، مقدمات درج 

تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو پولیس نے محمد شعیب ولد محمد صادق قوم کمہار سکنہ اتوار منڈی محلہ عید گاہ حضرو سے 1570گرام چرس ،
 تھانہ رنگو پولیس نے اسحاق ولد کرم ا لہٰی جولاہا سکنہ محلہ حبیب خیل ملاح حضرو سے460 گرام چرس ، تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے مدثر کامران ولد

کامران خان راجپوت ساکن پنڈ ملی حسن ابدال سے 30 بور پسٹل معہ 5 گولیاں برآمد کر کے ملزمان کے

 

 خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے ہیں ۔