Fri
17
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو پولیس نے لیاقت ولد منور خان ساکن چیچیاں حضرو سے 1100 گرام چرس ، تھانہ رنگو پولیس نے بختیاور احمد ولد فیض احمد سکنہ ملاح حضرو سے 1200 گرام چرس
تھانہ اٹک خورد پولیس نے عمر فاروق ولد نذیر احمد ساکن محلہ ممتاز آباد شکر درہ سے 2500 گرام چرس ، تھانہ پنڈی گھیب پولیس نے محمد کامران اصغرولد محمد اصغر ملک ساکن شہباز پور سے 1200 گرام چرس ،
ایس ایچ او اٹک خورد عابدعلی شاہ نے وسیم سے 1225 گرام چرس ، ریاست سے 1100 گرام چرس ، شہزاد سے 1250 گرام چرس اور وقار اقبال سے 2000 گرام چرس ،
محمدسلیمان موقع پر موٹر سائیکل ہنڈا 125 پھینک کر فرار ہو گیا تاہم موٹر سائیکل سے 1250 گرام چرس اور 1100 گرام افیون برآمد کر کے تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے ہیں ۔
