Fri
22
May
2026

پنڈی گھیب :کھوڑ کمپنی کے قریب کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی ، حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق ، ایک شدید زخمی تفصیلات کے مطابق علی حسین موقع پر جان بحق ہو گیا جبکہ محمد ابوبکر شدید زخمی ہو گیا لاش اور زخمی کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
