Thu
23
Apr
2026

۔جن کو گورنمنٹ اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک لایا گیا۔ان 20کیسزز میں سے ایک کیس کی مثبت رپورٹ آئی۔ جبکہ بقیہ 19کیسز میں سے 17افراد کی کورونا وائرس سے متعلق منفی رپورٹ آئی۔ 02افراد کی رپورٹ کا انتظار ہے۔
ڈاکٹر آصف نیازی نے کہا کہ جن افراد کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی منفی رپورٹ آئی ہے ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا جارہاہے۔
اس کے علاوہ وہ 24 ا فراد جو قرنطینہ مرکز میں ہیں ان کو اتوار کے روز اپنے گھروں کو بھیجا جارہا ہے
اور ان افراد میں بھی کورونا وائرس کی علاما ت ظاہر نہیں ہوئیں۔
