پنڈی گھیب، قماربازی کے اڈے پر چھاپہ ، 5 رنگے ہاتھوں گرفتار 

پنڈی گھیب، قماربازی کے اڈے پر چھاپہ ، 5 رنگے ہاتھوں گرفتار 

پنڈیگھیب(ڈیلی اٹک نیوز)قماربازی کے اڈے پر چھاپہ ، 5 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار ، مقدمہ درج 

تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈی گھیب پولیس نے قماربازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر قماربازی میں مصروف 5 قماربازوں محمدخان ولد جہان خان ، لعل خان ولد گل شیر خان ، عطاء محمد ولد نورخان ، فیصل محمود ولد نور محمد ، خادم حسین ولد سلطان محمد سکنائے کھوڑ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ 

 

سے دائو پر لگی رقم پڑ 27 ہزار روپے ، 3 موبائل مالیتی 7 ہزار روپے اور آلات قماربازی برآمد کر کے ملزمان کے خلاف قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔